عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہ! کیا مجھے ایسا کرنا چاہیے تھا
اوہ! کیا مجھے ایسا کرنا چاہیے تھا
آئی نو بھیااور نہیں تو کیا۔۔۔ آپ کو تو پتا ہے ننھی پری کہ پچھلے کتنے دنوں سے مسکان پری کی کوئی بھی خبر نہیں آئی تھی۔
پہنچ گئے آفس۔ اور یہاں آج ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی ہے۔خیریت سے جائیے بھیا
ارے واہپہنچ گئے آفس۔ اور یہاں آج ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی ہے۔
اچھا بھیا جیپہنچ گئے آفس۔ اور یہاں آج ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی ہے۔
آئل پینٹ کا ڈبہ سے تو بس ایک ہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ کیا بن رہا ہوگا اس وقت!اچھا بھیا جی
اور میں کچھ بنا رہی ہوں
اور ناں بتاؤں آج آئل پینٹ والا ڈبہ کھولتے ہوئے پھر سے چوٹ لگ گئی بازو پر اس کا لوہے والا ڈھکن لگ گیا
ہی ہی ہیآئل پینٹ کا ڈبہ سے تو بس ایک ہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ کیا بن رہا ہوگا اس وقت!
ننھی پر اپنا خیال رکھا کریں، چوٹ مت لگنے دیا کریں خود کو۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔
خیریت موجود ، خیریت مطلوب۔
احتیاط برتا کریں پتر جی۔ہی ہی ہی
بھیا بتاؤں برا حال ہوگیا تھا میرا
میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا بھیا بس اس کو پکڑ کر کھینچاتھا
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔
خیریت موجود ، خیریت مطلوب۔
وہ کیسے کرتے ہیں اباحتیاط برتا کریں پتر جی۔
ان مشکل کاموں کا حساب دینا پڑے گا بچو جی!وہ کیسے کرتے ہیں اب
اتنے مشکل مشکل کام کون کرے اب بھیا
اور بٹیا عالیہ سے حساب مانگے گا کون؟؟؟ان مشکل کاموں کا حساب دینا پڑے گا بچو جی!
یہی تو مسئلہ ہے پتر پری۔اور بٹیا عالیہ سے حساب مانگے گا کون؟؟؟
یہی تو مسئلہ ہے پتر پری۔
وہاں نہ ملے تو نانی اماں کے پلنگ کے نیچے دیکھ لیا کرو۔اوئی ہاں
وہاں تو میں نے دیکھا ہی نہیں
آئندہ دیکھا کروں گی چاچو