ماہی احمد
لائبریرین
کیسا کام؟وعلیکم السلام بھیا
میں تو ایک کام کر رہی ہوں
کیسا کام؟وعلیکم السلام بھیا
میں تو ایک کام کر رہی ہوں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ...........
خیریت موجود ، خیریت مطلوب۔
وعلیکم السلام ۔۔ شخ بارک یا شیخ ؟السلام علیکم ...........
خیریت موجود ، خیریت مطلوب۔
السماء الأسد ؟؟شیخ بارک یا شیخ نہیں یہ Skylion ہیں۔
جی ایوننگ شفٹ ہے نا، تو جونہی سٹوڈنٹس کا رش کم ہوتا ہے تو یہ کام کرتا ہوں۔ ٹائم لمٹ بھی ہے کوئی؟وعلیکم
ضرور نکل لیں مگر میرا کاام یاد رہے
کوئی ٹائم لمٹ نہیںجی ایوننگ شفٹ ہے نا، تو جونہی سٹوڈنٹس کا رش کم ہوتا ہے تو یہ کام کرتا ہوں۔ ٹائم لمٹ بھی ہے کوئی؟
شکریہکوئی ٹائم لمٹ نہیں
کیسی ہیں مانو بلی؟وعلیکم السلام
باتیں۔ ابھی آتے ہی کافی پی ہے اور اب محفل پر اور کام پر ساتھ ساتھکیا کر رہے ہیں سب؟؟؟
بھئی رہنے دیں. آپ نے تو میرے دھاگوں کو بنی اسرائیل کی گائے بنا دیاشکریہ
سارے دھاگے کہ مخصوص؟
جی نہیں۔ وہ گائے نہیں بچھڑا تھابھئی رہنے دیں. آپ نے تو میرے دھاگوں کو بنی اسرائیل کی گائے بنا دیا
گاے تھیجی نہیں۔ وہ گائے نہیں بچھڑا تھا
وعلیکم السلام!حاضرینِ محفل کو سلام و (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب۔