فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔ الحمدللہ ہم بخیر ہیں ۔ اتفاق سے ابھی جاگے ہیں ۔ کیسے ہیں بھیا ؟ کیسی گزر رہی ہے ؟
اللہ کا کرم ہے ادی ہم بھی ٹھیک ہیں اور آپ کی بھابھی بھی
آپ ابھی جاگی ہیں اور ہم ابھی سونے کی سوچ رہے تھے :)
 
Top