قیصرانی
لائبریرین
یہ روٹین مینٹی نینس تھی کہ ویسے بریک ڈاؤن؟ جسٹ کیوریسایک گھنٹے بیس منٹ کی ڈاؤن ٹائم کے بعد محفل پھر سے پوری طرح فعال ہے۔ کسی قسم کا مسئلہ نظر میں آئے تو ضرور مطلع فرمائیں!
یہ روٹین مینٹی نینس تھی کہ ویسے بریک ڈاؤن؟ جسٹ کیوریسایک گھنٹے بیس منٹ کی ڈاؤن ٹائم کے بعد محفل پھر سے پوری طرح فعال ہے۔ کسی قسم کا مسئلہ نظر میں آئے تو ضرور مطلع فرمائیں!
پتر جی، کیا کر رہی تھیں اس وقت بھلا؟وعلیکم السلام بھیا
میں تو ایک کام کر رہی ہوں
یہ سرور فیلیور تھا ورنہ معمول کی بات ہوتی تو پہلے سے محفلین کو مطلع کیا جاتا اور قدرے کم مصروف وقت میں ایسا کام انجام دیا جاتا۔یہ روٹین مینٹی نینس تھی کہ ویسے بریک ڈاؤن؟ جسٹ کیوریس
مجھے لگا ایک آنٹی ایک گیٹ ٹو گیدر میں خوامخوہ "ٹوہ" لے رہی ہیںیہ روٹین مینٹی نینس تھی کہ ویسے بریک ڈاؤن؟ جسٹ کیوریس
بری بات بھتیجی، گھر کی باتیں باہر نہیں کرتےمجھے لگا ایک آنٹی ایک گیٹ ٹو گیدر میں خومخوہ "ٹوہ" لے رہی ہیں
زبردست ہیں عائشہ ویل ڈنماہی یہ رہے چارٹس
غلطیاں بھی ہوئیں
بری بات بھتیجی، گھر کی باتیں باہر نہیں کرتے
بھیا پریزنٹیشن کے لیے چارٹس بنا رہی تھی ناں اوپر والےپتر جی، کیا کر رہی تھیں اس وقت بھلا؟
واہماہی یہ رہے چارٹس
غلطیاں بھی ہوئیں
اب بات سمجھ آئی [/quote
چار بارکی کیا ضرورت تھی. نلاحق تو پڑھا رہے
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی سمجھ آ گئی ہے جو مرسلہ ۴ دفعہ پوسٹ کیا۔
زبردست ہیں عائشہ ویل ڈن
ٹائپوبات سمجھ تو نہیں آئی، پھر بھی، واہ وا
تو اب لکھ دیجئے دوبارہ سے
میں نے کہا چار بار کی کیا ضرورت تھی کہیں نکاح تو نہیں پڑھا رہےتو اب لکھ دیجئے دوبارہ سے