عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے
ڈائٹنگ کر رہی ہو کیا؟
نہیں نہیں
وہ ناں گیس نہیں آ رہی آپی ورنہ روٹی بنا لیتی
جو پہلے سے پڑی تھیں وہ چھوٹے بچوں کی کھا لی ہیں
میں نے کبھی ڈائٹنگ نہیں کی
اور ویسے بھی ڈائٹنگ میں چپس تھوڑی کھائے جاتے ہیں :)
 

جیہ

لائبریرین
میں نے ابھی ابلے ہوئے چھولے سلاد اوردہی کے ساتھ کھائے
اب آٹے کی چوری چائے کے ساتھ لے رہی ہوں
 

بھلکڑ

لائبریرین
Top