قیصرانی

لائبریرین
میں بھی سب میں شامل ہوں یعنی ٹھیک ہی ہوں :)
سنائیے کیا کیا مصروفیات رہیں آج ؟
الحمدللہ۔ صبح ایک دوست کو ہسپتال سے پک کیا، ان کا کل ایکسی ڈنٹ ہوا تھا۔ ابھی وہ کافی بہتر ہیں۔ انہیں ان کی والدہ کے گھر چھوڑا۔ پھر گھر آ کر پیٹ پوجا، پھر پونے تین آفس کے لئے نکلا کہ آج کل ایوننگ شفٹ ہے۔ پھر اس کے بعد اب تک آفس ہی۔ ابھی اٹھارہ منٹ بعد گھر کے لئے روانگی براستہ پیتزیریا :)
 
زین

اللہ نے کرم کیا آپ کے دوست پر ۔
خوب۔ آج ہم نے بھی خلاف معمول جلدی پیٹ پوجا کی
 
بھلکڑ

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔ صبح النور ۔
جمعہ سے پہلے حاضر ہیں ۔۔
وعلیکم السلام!!

السلام علیکم!!
ابن سعید بھائی!
یہ دیکھئے گا ذرا
1z6cn49.png

یہ ایرر بار بار آ رہا ہے!!!
 
Top