قیصرانی
لائبریرین
نکاح میں تو تین بار ہوتا ہے نا؟میں نے کہا چار بار کی کیا ضرورت تھی کہیں نکاح تو نہیں پڑھا رہے
نکاح میں تو تین بار ہوتا ہے نا؟میں نے کہا چار بار کی کیا ضرورت تھی کہیں نکاح تو نہیں پڑھا رہے
چار بار تو وہاں بھی نہیں کہتے۔میں نے کہا چار بار کی کیا ضرورت تھی کہیں نکاح تو نہیں پڑھا رہے
کیسے ہیں ؟جی جناب
الحمدللہ۔ آپ سنائیےکیسے ہیں ؟
اس پر دوستانہ کی ریٹنگ بھی سمجھ لیجئےآپ جیسے موشگاف تین بار سے راضی نہیں ہوتے
ویسے میں تو نکاح پڑھا رہا تھا نا، یعنی نکاح خواں، جس کی بنیادی شرائط میں پورا نہیں کرتاآپ جیسے موشگاف تین بار سے راضی نہیں ہوتے
میں تو ایک دفعہ میں ہی مان گیا تھا۔آپ جیسے موشگاف تین بار سے راضی نہیں ہوتے
الحمداللہ ۔۔ خیریت سے ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟الحمدللہ۔ آپ سنائیے
الحمدللہ۔ آفس بھگتایا جا رہا ہے اور محفل پر بھی حاضری، فیس بک تو ویسے ہی ساتھ ہوتی ہے جیسے سکائپ ہوالحمداللہ ۔۔ خیریت سے ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟
ہمارا بھی سکائپ اور فیسبک ۔ ویسے ہی آفلائن ۔۔۔الحمدللہ۔ آفس بھگتایا جا رہا ہے اور محفل پر بھی حاضری، فیس بک تو ویسے ہی ساتھ ہوتی ہے جیسے سکائپ ہو
جی ٹاک، واٹس ایپ اور وائبر تو بتانے کی ضرورت ہی نہیں ناہمارا بھی سکائپ اور فیسبک ۔ ویسے ہی آفلائن ۔۔۔
نقل خور۔۔۔ہمارا بھی سکائپ اور فیسبک ۔ ویسے ہی آفلائن ۔۔۔
اوکے ۔۔خیریت سے معلوماتی نہیں کیا
ہاں جی ۔۔ آپ تو جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نقل خور۔۔۔
مزے کی بات ان میں سے دو میں یوز ہی نہیں کرتا ۔۔ نہ واٹس ایپ نا وائبر ۔۔۔جی ٹاک، واٹس ایپ اور وائبر تو بتانے کی ضرورت ہی نہیں نا
تبھی سکون زیادہ ہےمزے کی بات ان میں سے دو میں یوز ہی نہیں کرتا ۔۔ نہ واٹس ایپ نا وائبر ۔۔۔
جی ۔۔ مجھے ویسے بھی موبائل پہ ٹیکسٹ کرنا پسند نہیں ۔۔تبھی سکون زیادہ ہے