عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام فہیم بھیا
اور مجھے پھر سے وہ مصرعہ یاد آگیا
"کہاں گئے میرے دوست جیہ، قیصرانی"
اور مجھے پھر سے وہ مصرعہ یاد آگیا
"کہاں گئے میرے دوست جیہ، قیصرانی"
آپ اتنی پرانی لگتی تو نہیں ہیں مانو بلیوعلیکم السلام فہیم بھیا
اور مجھے پھر سے وہ مصرعہ یاد آگیا
"کہاں گئے میرے دوست جیہ، قیصرانی"
وعلیکم السلام ۔۔ چھوٹ کہ چوٹ ؟؟
لگ گئی ہے تو دوا لگائیں ۔۔
کیا ہوا؟
پیر سے کون ٹائپ کرتا ہے وہ میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ کا کونا لگ گیا تھا اس نے مجھے سینس ہی کیا اور کھلنے کے بجائے بند ہونے لگا تو اسکی وجہ سے کافی خون نکلا لیکن اسی وقت فرسٹ ایڈ کردی تھی تو ٹھیک ہوجائے گاپھر سے وعلیکم السلام
کیا ہوا بھتیجی؟ ٹائپ کیسے کر رہی ہیں؟
اس مصرعے کے سابقے لاحقے والی کہانی بھی سنا دووعلیکم السلام فہیم بھیا
اور مجھے پھر سے وہ مصرعہ یاد آگیا
"کہاں گئے میرے دوست جیہ، قیصرانی"
سچی سے مجھے بھی وہی یاد آگیا تھا ابھیوعلیکم السلام فہیم بھیا
اور مجھے پھر سے وہ مصرعہ یاد آگیا
"کہاں گئے میرے دوست جیہ، قیصرانی"
اپنا خیال رکھا کریں بھتیجی۔ اور اتنی بھی سستی اچھی نہیں ہوتی۔ نام ملائکہ اور کام پیدل چلنا۔ آپ کو تو اڑن چھو ہو جانا چاہئے تھاپیر سے کون ٹائپ کرتا ہے وہ میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ کا کونا لگ گیا تھا اس نے مجھے سینس ہی کیا اور کھلنے کے بجائے بند ہونے لگا تو اسکی وجہ سے کافی خون نکلا لیکن اسی وقت فرسٹ ایڈ کردی تھی تو ٹھیک ہوجائے گا
اللہ پاک آپ کے پیر کو جلدی سے ٹھیک کر دے آمین۔پیر سے کون ٹائپ کرتا ہے وہ میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ کا کونا لگ گیا تھا اس نے مجھے سینس ہی کیا اور کھلنے کے بجائے بند ہونے لگا تو اسکی وجہ سے کافی خون نکلا لیکن اسی وقت فرسٹ ایڈ کردی تھی تو ٹھیک ہوجائے گا
مجھے کیا پتاآپ اتنی پرانی لگتی تو نہیں ہیں مانو بلی
اوہ!پیر سے کون ٹائپ کرتا ہے وہ میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ کا کونا لگ گیا تھا اس نے مجھے سینس ہی کیا اور کھلنے کے بجائے بند ہونے لگا تو اسکی وجہ سے کافی خون نکلا لیکن اسی وقت فرسٹ ایڈ کردی تھی تو ٹھیک ہوجائے گا
اب کیا کروںاپنا خیال رکھا کریں بھتیجی۔ اور اتنی بھی سستی اچھی نہیں ہوتی۔ نام ملائکہ اور کام پیدل چلنا۔ آپ کو تو اڑن چھو ہو جانا چاہئے تھا
لگنے میں اور ہونے میں فرق بھی تو ہوتا ہےآپ اتنی پرانی لگتی تو نہیں ہیں مانو بلی
ماہی یہ فہیم بھائی نے لکھا تھا ناں تب جیہ آپی اور قیصرانی بھائی کہیں مصروف تھے محفل کم آ رہے تھےاس مصرعے کے سابقے لاحقے والی کہانی بھی سنا دو
ایک ہفتے سے فلو نے تنگ کیا ہوا ہے ابھی وہ بھی ٹھیک نہیں ہوا تھا۔۔۔۔۔اللہ پاک آپ کے پیر کو جلدی سے ٹھیک کر دے آمین۔
سیڈ مت ہو، تھوڑے گناہ ہی کم ہو گئے ہوں گے
اور پیر کے علاوہ کیا حال و احوال ہیں۔ابھی اوپر بتایا
ہمتاب کیا کروں
اچھااااماہی یہ فہیم بھائی نے لکھا تھا ناں تب جیہ آپی اور قیصرانی بھائی کہیں مصروف تھے محفل کم آ رہے تھے
سچی سے مجھے بھی وہی یاد آگیا تھا ابھی
فہیم بھائی فلو بھی ہوا ہے مجھےاور پیر کے علاوہ کیا حال و احوال ہیں۔
کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔