فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیا
اور بتاؤں آج میری پریزینٹیشن تھی، بہت اچھی رہی
آپ نے دیکھے میرے چارٹس؟
اور آپ سنائیے بھابھی کیسی ہیں :)
ویری گڈ :)
اور چارٹس جلدی سے دکھادو آپ ہی
باقی آپ کی بھابھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور آج اپنی امی کے یہاں گئی ہوئی ہیں
تبھی ہم سکون سے یہاں موجود ہیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ویری گڈ :)
اور چارٹس جلدی سے دکھادو آپ ہی
باقی آپ کی بھابھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور آج اپنی امی کے یہاں گئی ہوئی ہیں
تبھی ہم سکون سے یہاں موجود ہیں :)
اوئی ایسے کہتے ہیں کوئی
بتاؤں گی بھابھی کو بچو! :p

یہ رہے بھیا
ماہی یہ رہے چارٹس
غلطیاں بھی ہوئیں :(
2014-01-16

2014-01-16
 

فہیم

لائبریرین
اوئی ایسے کہتے ہیں کوئی
بتاؤں گی بھابھی کو بچو! :p

یہ رہے بھیا

ایسے نہیں تو پھر کیسے کہتے ہیں بھلا :)

اور چارٹس تو بڑی محنت سے بنائے معلوم ہوتے ہیں :)
یہ سائیڈ میں جو بال پین سے Number of Galaxies لکھا ہے
یہ آپ کی لکھائی ہے؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسے نہیں تو پھر کیسے کہتے ہیں بھلا :)

اور چارٹس تو بڑی محنت سے بنائے معلوم ہوتے ہیں :)
یہ سائیڈ میں جو بال پین سے Number of Galaxies لکھا ہے
یہ آپ کی لکھائی ہے؟
اب مجھے کیا پتا ہو :)
جی بھیا میں تو تھک گئی تھی
ہر جگہ میری ہی رائٹنگ ہے بھیا (کچھ غلطی ہوگئی کیا؟:()
 
Top