عائشہ عزیز

لائبریرین
تو اچھا لکھنا آتا ہے تبھی تو اچھا لکھا گیا نہ :)
بھیا یہ تو میں نے ایک سپیسفک فونٹ میں لکھا ہے ناں
نارملی تو میں بغیر ڈیزائنگ کے لکھتی ہوں لیکچر نوٹ کرتے ہوئے ، جلدی جلدی لکھنا ہوتا ہے ناں
اگر پھر بھی آپ کو میری ہینڈ رائٹنگ کا نمونہ چاہیے تو بنا دوں گی:)
ویسے کہیں یہ آپ جاسوس بھیا والا رول دوبارہ تو نہیں کر رہے :cautious:
ہینڈ رائٹنگ کا نمونہ۔۔:daydreaming:
 
قیصرانی

ناول کا نام؟
 
فہیم

جی ہم بھی وہی دیکھنگ کہ آپ نے ITC Zapf Chancery فونٹ میں بہت خوبی سے لکھا ہوا ہے :)
اور یہ جاسوس کچھ سنا سنا سا الفاظ لگتا ہے :p
 
جی بھیا جب مجھے ایسے لکھنا ہوتا ہے تو کسی فونٹ میں لکھتی ہوں :)
ذرا یاداشت پر زور دیجئے شاید کچھ اپنا اپنا سا بھی لگے :p
 
Top