شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم!
ہم اب جمعہ کی نماز کے لیے نکل رہے ہیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم!
ہم اب جمعہ کی نماز کے لیے نکل رہے ہیں۔
تب بھی کیا تھا، اب بھی کیے دیتے ہیں۔چلیں اب دعا کر دیں۔
و علیکم السلامفجر کے بعد حاضر
السلام علیکم
میرے خالو فوت ہو گئے ہیں. دعائے مغفرت کے لیے درخواست ہے
میز نہیں لگیو علیکم السلام
تو کس نے کہا تھا کہ میز کو فٹ بال سمجھ کر کھیلو۔
اللہ آپ کو صحت دے ۔۔پیر سے کون ٹائپ کرتا ہے وہ میرے پیر پر آٹومیٹیک دروازہ کا کونا لگ گیا تھا اس نے مجھے سینس ہی کیا اور کھلنے کے بجائے بند ہونے لگا تو اسکی وجہ سے کافی خون نکلا لیکن اسی وقت فرسٹ ایڈ کردی تھی تو ٹھیک ہوجائے گا
وعلیکم السلام ۔۔فجر کے بعد حاضر
السلام علیکم
میرے خالو فوت ہو گئے ہیں. دعائے مغفرت کے لیے درخواست ہے
وعلیکم السلام خورہ کئی!فجر کے بعد حاضر
السلام علیکم
میرے خالو فوت ہو گئے ہیں. دعائے مغفرت کے لیے درخواست ہے
وعلیکم السلام شیخ سیالکوٹی ثم لاہور ثم بحرینیالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
بادل بارش اور ہوا ۔۔ زبردست موسم ان بحرین ۔۔۔
گزارا تو نہیں ۔۔ اتنا اچھا موسم ہے وہاں بھی ۔۔وعلیکم السلام شیخ سیالکوٹی ثم لاہور ثم بحرینی
دھند، کہر اور اب دھوپ..........گزارا موسم ان مانگا
وعلیکم السلام۔ انا للہ و انا الیہ راجعونفجر کے بعد حاضر
السلام علیکم
میرے خالو فوت ہو گئے ہیں. دعائے مغفرت کے لیے درخواست ہے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
بادل بارش اور ہوا ۔۔ زبردست موسم ان بحرین ۔۔۔
میز کی جگہ پلنگ نے لے لی ہو گی۔میز نہیں لگی
ڈاکٹر بن کر کہیں بھیا کو بھی تو پرانا نہیں بنادو گیاچھا یاداشت بھیا سے زیادہ پرانی ہوگئی ہے
پھر تو مجھے ڈاکٹر ہی بننا چاہیے تھا