عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہو!! چلیں پھر رہنے دیں بھیایاداشت کچھ ایسی پرانی ہوچلی ہے کہ زور دینے سے کہیں بالکل ہی ٹیں نہ ہوجائے
کیا ہے بھئی یہ سارے بھیا لوگ اتنی جلدی بوڑھے کیوں ہوتے جا رہے ہیں
اوہو!! چلیں پھر رہنے دیں بھیایاداشت کچھ ایسی پرانی ہوچلی ہے کہ زور دینے سے کہیں بالکل ہی ٹیں نہ ہوجائے
یکییی کیا یاد کروا دیاپان تو آپ کھاتی نہیں
کہیں گولا گنڈہ تو نہیں کھایا ہوا
یاداشت پرانی ہوئی ہے بھئیاوہو!! چلیں پھر رہنے دیں بھیا
کیا ہے بھئی یہ سارے بھیا لوگ اتنی جلدی بوڑھے کیوں ہوتے جا رہے ہیں
گولے والا تو نہیں ہوتایکییی کیا یاد کروا دیا
بھیااااااااااا
اتنی سردی میں کہاں گولے والا ہوتا ہے
فائدہ زیادہ ہے نا!!!کیا ہے بھئی یہ سارے بھیا لوگ اتنی جلدی بوڑھے کیوں ہوتے جا رہے ہیں
اچھا یاداشت بھیا سے زیادہ پرانی ہوگئی ہےیاداشت پرانی ہوئی ہے بھئی
بھیا نہیں
اور امی جان سے پٹائی بھی کروا لوں ہے ناںگولے والا تو نہیں ہوتا
لیکن فریزر میں برف تو ہوتی ہے نہ
بس گھر میں ہی گولہ بنا ڈالو
وہ کیسے ماہیفائدہ زیادہ ہے نا!!!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ہم اب جمعہ کی نماز کے لیے نکل رہے ہیں۔
وہ کیسے ماہی
ابھی تو آپ جا رہی ہو، اور میں بھیمیں تو جا رہی ہوں اب
اللہ حافظ، شب بخیر!
الحمد للہمزاج بخیر
و علیکم السلامپھر سے السلام علیکم۔۔۔ ۔ میرے پیر پر چھوٹ لگ گئی
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے مزاج ہیں سب کے؟