الحمد اللہ ہم بھی اچھے ہیں۔ بس ایک پریشانی نے گھیر رکھا ہے۔ دعا کریں کہ وہ پریشانی دور ہو جائے۔الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیا احوال ہیں
و علیکم السلام!السلام علیکم
و علیکم السلام!
کیسی ہے اپیا؟ آج کا دن کیسا گزر رہا ہے؟ کوئی گڑبڑ تو نہیں؟
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں ؟السلام علیکم
وعلیکم السلام کیسی ہو؟السلام علیکم
وعلیکم السلام کیسی ہو؟
ہی ہی ہی ہی ارے میں کہاں سوتی اور رات کو تو سب ہی سوتے ہیں نا ، اب دیکھو تو عائشہ بھی سوئی ہے اس کو بھی سوتی کہو نامیں ویسی ہی بہت پیاری سی
یہ بتاؤ
تم ہر وقت سوتی کیوں رہتی ہو
رات بھی عائشہ سے بات ہوئی تھی تو پتا چلا کہ محترمہ سو چکی ہیں
عائشہ رات کو پہرے دیتی ہے ناںہی ہی ہی ہی ارے میں کہاں سوتی اور رات کو تو سب ہی سوتے ہیں نا ، اب دیکھو تو عائشہ بھی سوئی ہے اس کو بھی سوتی کہو نا
ہائیں تم آتی ہو ہمارے گھر ؟ وہ کیوں پہرہ دیتی ہے ؟عائشہ رات کو پہرے دیتی ہے ناں
اس لیے اب سوئی ہے
اور تم تو سوتی رہتی ہو ہر وقت
مجھ سے بات کرنے کے لیےہائیں تم آتی ہو ہمارے گھر ؟ وہ کیوں پہرہ دیتی ہے ؟
مجھ سے بات کرنے کے لیے
آخر اس کی سوئیٹ سی اپیا جو ہوں
چُوری کھانی ہے؟میاں مٹھو
کھلا دو یار بڑی بھوک لگی ہےچُوری کھانی ہے؟
مجھے بھی لگی ہے، پر سعود بھائی کو نہیں بتاناکھلا دو یار بڑی بھوک لگی ہے
جی ہمیں بالکل علم نہیں!مجھے بھی لگی ہے، پر سعود بھائی کو نہیں بتانا
ایویں میں ڈانٹ پر جانی میرے کو
جی جی ہمیں پتا ہےجی ہمیں بالکل علم نہیں!