ماہی احمد

لائبریرین
یونیورسٹی میں روایت ہے کے جب بھی کسی کو وش کرنا ہو تو دوست احباب "چارٹ" بنا کر لگا دیتے ہیں، یوں پوری کلاس، ڈیپارٹمنٹ کے لوگ یا جو بھی جاننے والا ہے وہ کمنٹ کر دیتے ہیں اور یوں یہ ایک یادگار بن جاتی ہے دوستوں کی طرف سے :)
آج ایک دوست کی سالگرہ تھی سو ہم نے مل کر یہ چارٹ بنایا
1511536_418421414957725_768878998_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
کیا ہوا؟ بھابھی نے تو بہت کچھ نہیں کہہ دیا؟ کچھ تو وہ ہمیشہ ہی کہتی ہیں نا :)
بھابھی آپ کی مجھے برداشت کر رہی ہیں یہی بہت ہے ۔۔
موڈ اس لیے کچھ اپ سیٹ ہے کہ والد کو سال ہونے والا ہے ۔۔ اور جیسے جیسے دن قریب آرہے ہیں، عجیب سا محسوس کر رہا ہوں ۔۔ :roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
بھابھی آپ کی مجھے برداشت کر رہی ہیں یہی بہت ہے ۔۔
موڈ اس لیے کچھ اپ سیٹ ہے کہ والد کو سال ہونے والا ہے ۔۔ اور جیسے جیسے دن قریب آرہے ہیں، عجیب سا محسوس کر رہا ہوں ۔۔ :roll:
اگر رات کو سکائپ پر آ جائیں تو بات ہو جاتی ہے۔ شاید کچھ بہتر فیل کریں :)
 
Top