جی پڑها میں نے۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر یا حضرتالسلام علیکم!
جیتے رہیئےشکریہ قیصرانی بھائی، پر آج مشکل ہے کہ ابھی کچھ دیر میں گھر بات ہوگی ۔۔۔ کل ان شاء اللہ ۔۔۔
آپ نے تو پی پی کرکے مجھے ہنسا دیا ۔۔۔جیتے رہیئے
اچھا ہے نا۔ کچھ موڈ بہتر ہواآپ نے تو پی پی کرکے مجھے ہنسا دیا ۔۔۔
وعلیکم السلام۔ میں تو ٹھیک ہوں، باقیوں کا حال پتہ نہیں، ٹھیک ہی ہوں گےالسلام علیکم
کیسے ہیں اراکین محفل؟
بہت شکریہ۔ ابھی تو سونے کا وقت ہو چلا۔ چائے پی تو پھر نیند نہیں آئے گی۔ ادھار کر لیں؟الحمد للہ
چائے پی رہا ہوں۔ آ جائیں۔
شب بخیرجیسے آپ کی مرضی۔
میں بھی سونے ہی جا رہا ہوں۔
سوچ رہا ہوںاچھا تو آپ احباب اب سونے جا رہے ہیں۔
اچھا ہے نا۔ کچھ موڈ بہتر ہوا