شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو یہاں گرمی لگ رہی ہے۔
میں ابھی ڈرائیور ڈیوٹی سے آیا ہوں تو گاڑی میں AC لگانے کی نوبت آ گئی تھی۔
 

جیہ

لائبریرین
ہمارا نہ پوچھیں۔ وضو کرتے وقت بے اختیار منہ سے کلمہ شہادت نکال جاتا ہے۔ خوف الہی سے نہیں ٹھنڈے برفیلے پانی کے وجہ سے :)
 
Top