قیصرانی
لائبریرین
الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک۔ بس ہلکا سا زکام ہوا ہوا ہےمیں بالکل ٹھیک ٹھاک آپ کیسے ہیں
الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک۔ بس ہلکا سا زکام ہوا ہوا ہےمیں بالکل ٹھیک ٹھاک آپ کیسے ہیں
مجھے ہٹا تو آپکو ہو گیاالحمدللہ، ٹھیک ٹھاک۔ بس ہلکا سا زکام ہوا ہوا ہے
کوئی نہیں بھتیجی۔ آپ ہیں نا میرا خیال رکھنے کومجھے ہٹا تو آپکو ہو گیا
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر یا شیخالسلام علیکم!
یہ کچھ لوگ اس قدر ناغے کیوں کرتے ہیں؟
الحمد للہ، خیریت دارم و خواہم!وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر یا شیخ
آپ پچھلے پیغام تک تو ٹھیک تھےالحمد للہ، خیریت دارم و خواہم!
پاؤں ٹھیک ہو گیا کہ ابھی بھی پٹی بندھی ہے؟فائن شائن۔۔۔
تھینک یووعلیکم السلام اور ویلکم بیک
یو آر ویلکمتھینک یو
اور اب مسلسل ٹھیک رہیے گا مسکان پری۔ ہمیں اندازہ ہے کہ کئی دفعہ خیریت کی اطلاع بھجوانا ممکن نہیں ہوتا یا کم از کم سہل نہیں ہوتا، لیکن جب بھی ممکن ہو مطلع کر دیا کریں شونا۔اب ٹھیک ہوں بھیا
جی بھیااور اب مسلسل ٹھیک رہیے گا مسکان پری۔ ہمیں اندازہ ہے کہ کئی دفعہ خیریت کی اطلاع بھجوانا ممکن نہیں ہوتا یا کم از کم سہل نہیں ہوتا، لیکن جب بھی ممکن ہو مطلع کر دیا کریں شونا۔
اور ذرا کان ادھر قریب لائیں تا کہ سرگوشی کی جا سکے کہ بھیا اپنی مسکان پری سے بہت ڈھیر سارا دلار اور پیار کرتے ہیں۔جی بھیا
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم! کیسی ہیں عائش پری
اور باقی سب کیسے ہیں؟