شمشاد بھائی سناہے آپ کے یہاں شدید ژالہ باری ہوئی ؟؟الحمد للہ
موسم بہت اچھاہے۔ ہلکی سے خُنکی ہے اور بس۔
پھر تو آپ جم گئے ہوں گےیہاں ابھی منفی 22 ہے۔ سنا ہے کہ کل سے موسم کچھ گرم ہونا شروع ہو جائے گا؟
نہیں، سینٹرل ہیٹنگ ہے ہر طرف۔ ابھی جا کر گاڑی کو بھی ہیٹنگ پر لگا آیا کہ ڈیڑھ گھنٹے بعد گھر نکلنا ہے تو۔ بس زکام کچھ تنگ کر رہا ہےپھر تو آپ جم گئے ہوں گے
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟پھر تو آپ جم گئے ہوں گے
درجہ حرارت؟ہلکی بارش ہوئی آج مگر سردی قابل برداشت ہے
اور مزاج؟یہاں تو دھوپ تھی آج ۔۔ سردی ختم تو نہیں ہوگئی ۔۔۔ ۔
الحمداللہ خیریت سے آپ سنائیں ؟اور مزاج؟
الحمدللہالحمداللہ خیریت سے آپ سنائیں ؟
کیا ہو رہا ہے ؟؟الحمدللہ
دس ڈگری سلسیئسدرجہ حرارت؟
بس ایسے ہی ایوننگ شفٹ بھگتائی جا رہی ہےکیا ہو رہا ہے ؟؟
مناسب ہے۔ جہاں کمرے میں بیٹھا ہوں، 19 ڈگری ہےدس ڈگری سلسیئس
میرےکمرے کا بھی بیس ہےمناسب ہے۔ جہاں کمرے میں بیٹھا ہوں، 19 ڈگری ہے
اچھا ۔۔ ہمارا تو ویک اینڈ ہے ۔۔ دو چھٹیاں ۔۔ آرام کریں گے ۔۔بس ایسے ہی ایوننگ شفٹ بھگتائی جا رہی ہے
انیس بیس کا ہی فرق ہے۔ سردی کیوں لگ رہی ہے پھرمیرےکمرے کا بھی بیس ہے
واہ۔ اچھا ہے۔ میں بھی زکام کی وجہ سے ویک اینڈ آوارہ گردی پر شاید نہ جا پاؤںاچھا ۔۔ ہمارا تو ویک اینڈ ہے ۔۔ دو چھٹیاں ۔۔ آرام کریں گے ۔۔