بھتیجی کو اللہ تندرستی دے۔ کل تو اچھی بھلی "شرعی سروے" کے دھاگے پر اچھل کود رہی تھیںمیرے "اریبہ"بچے کو ٹائفایئڈ بخار ھو گیا ہے ۔۔۔ اللہ پاک اسے صحت دے آمین۔۔۔ دعا کرنا سب ۔۔۔ ۔۔۔
الحمدللہ ! آپ سُناؤ کہاں مصروف ہو!!
الحمدللہ ٹھیک ہوںوعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ آپ ؟؟
کہاں غائب رہیں ؟
آپ ہیں ناں اور کون بھلا ہم کو کیا پتا ؟یہ سعود سر کون ہیں بھئی؟ اور مسکانچی پری کہاں گم رہتی ہیں آج کل؟
الحمدللہ ٹھیک ہوں بہناوعلیکم السلام غدیر
کیسی ہو تم؟ اور کہاں ہو؟
الحمداللہ آپ سنائیں ۔۔ پڑھائی اچھی چل رہی ہے ؟وعلیکم السلام
جی لالہ ویک اینڈ پر گھر آئی ہوئی ہوں اور نیٹ کی سہولت ملی تو سوچا کیوں نا استفادہ کیا جائے
کیسے ہیں آپ ؟
ہاں جی الحمدللہ بہت اچھی جا رہی ہےالحمداللہ آپ سنائیں ۔۔ پڑھائی اچھی چل رہی ہے ؟
وہ سب بھی خیریت سے ہیں ۔۔ اپنے بڑے ماموں کی شادی کی تیاری میں لگے ہیں ۔۔ہاں جی الحمدللہ بہت اچھی جا رہی ہے
بچہ پارٹی کیسی ہے ؟
آہاں پھر تو خوب مزہ آ رہا ہو گاوہ سب بھی خیریت سے ہیں ۔۔ اپنے بڑے ماموں کی شادی کی تیاری میں لگے ہیں ۔۔
اُن کے تو خوب مزے ہیں ۔۔آہاں پھر تو خوب مزہ آ رہا ہو گا
لالہ آپ اب پاکستان میں ہیں ؟
آپ بھی شادی پر چلے جائیے گا بچوں کی خوشی تو بابا جانی کو دیکھ کر دوبالا ہو جائے گیاُن کے تو خوب مزے ہیں ۔۔
میں بحرین میں ہی ہوں ۔۔ ارادہ تو ہے دیکھیں کب جاتے ہیں ۔۔
شادی پرسوں ہے ۔۔ جانا ممکن نہیں ۔۔ میرا ارادہ اگلے ماہ کا ہے ۔۔آپ بھی شادی پر چلے جائیے گا بچوں کی خوشی تو بابا جانی کو دیکھ کر دوبالا ہو جائے گی
جی لالہشادی پرسوں ہے ۔۔ جانا ممکن نہیں ۔۔ میرا ارادہ اگلے ماہ کا ہے ۔۔
اور سنائیں موسم کیسا ہے ؟؟جی لالہ
گھر سے وعلیکم السلامآفس سے السلام علیکم
آج ہی آئی ہوں یہاں اور آتے ہی پیاری سی دھوپ نے استقبال کیا البتہ پرسوں ہلکی ہلکی پھوار پڑی تھیاور سنائیں موسم کیسا ہے ؟؟
کیسے مزاج ہیں بہناگھر سے وعلیکم السلام
الحمدللہ اور آپ ؟کیسے مزاج ہیں بہنا