:)

سب سے پہلے کافی کا آرڈر دیں باقی کام دیکھے جائیں گے
:):):)
کافی مشین بیک روم میں موجود ہے، تمام ساز و سامان سمیت، لیکن ہم تو چائے اور کافی پیتے ہی نہیں بٹیا رانی۔ ہاں بٹیا رانی کہیں تو ان کے لیے ایک مگ تیار کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
 
چاکلیٹ؟ ٹافیاں؟ چرس؟ کوک؟ شکر؟ کوئی دیسی نسخہ؟
چرس کبھی نہیں آزمایا، باقی چیزیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس انداز میں نہیں کہ ان کے بغیر گزارہ نہ ہو۔ کبھی یوں ہی استعمال کر لیا تو کر لیا ورنہ پانی کافی ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
Top