قیصرانی
لائبریرین
بوندا باندی تو یہاں بھی ہو رہی ہےہم تو آفس میں پائے جاتے ہیں اس وقت اور باہر ہلکی بوندا باندی کا راج ہے غالباً۔
بوندا باندی تو یہاں بھی ہو رہی ہےہم تو آفس میں پائے جاتے ہیں اس وقت اور باہر ہلکی بوندا باندی کا راج ہے غالباً۔
ہیں جی، میں آپ کا چاچو کب سے ہوا؟شمشاد چاچو سے
موکل کالے مرغے کی یخنی پیتے ہیں کیا؟۔۔۔۔۔۔۔اسے کہیے گا اگر اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا مرغا مع 101 روپے بھیج دے۔ اور اگر بہت اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا بکرا مع 1001 روپے بھجوا دے۔
یہ بابا اپنے موکلوں کو بھیج کر ممتحن کی آنکھوں پر پٹی باندھ دے گا، وہ بغیر دیکھے ہی پرچوں پر نمبر لگا دیں گے۔
موکلوں کی کیا جرات کہ وہ میرے حصے کے کالے مرغے کی یخنی پی لیں۔موکل کالے مرغے کی یخنی پیتے ہیں کیا؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔
صبح النورصبح بخیر
پہلے تو کچھ کالا کالا سا ۔۔۔۔کیا ؟۔۔۔۔ہاں کالا بکرا ۔۔۔کالا مرغا۔۔۔۔و علیکم السلام
آپ صرف دعائیں دیا کریں۔
وعلیکم سلام ۔۔۔۔کیسی ہو؟السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں آنیوعلیکم سلام ۔۔۔ ۔کیسی ہو؟
میں بھی ٹھیک۔۔۔میں ٹھیک ہوں آنی
آپ کیسی ہیں؟
اور ماہی کا آج ایگزام ہے آنی؟میں بھی ٹھیک۔۔۔