شمشاد

لائبریرین
یہاں تو سردی جا کر پلٹ آئی ہے۔ اچھا خاصا موسم ہو گیا تھا کہ پھر سے یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں سعودبھائی!محمد علم اللہ اصلاحی بھائی!
ویسے سعود بھائی رونق واوقعی کچھ ہی ہے !! :) :)
 
Top