مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آپکو تو آتا ہے مجھے پتہ ہےگزشتہ دنوں خاتون خانہ اپنی بہت سی مہمانان گرامی کے ساتھ مصروف تھیں تو میں نے آلو گوش بنایا تھا۔ اچھا بنا تھا، سب نے تعریف بھی کی تھی۔
مزاج بخیر؟
کیسی ہیں بھتیجی؟
الحمد للہمزاج بخیر؟
ہیں، تمہیں کیسے پتہ ہے بھئی؟آپکو تو آتا ہے مجھے پتہ ہے
ہممم۔۔۔ یہاں برف پگھل رہی ہے اور ہر طرف وہی موسم ہے جو سارا سال برطانیہ میں رہتا ہے، بقول مشتاق احمد یوسفیالحمد للہ
آج سردی کی شدت خاصی کم ہے۔ کڑاکے کی دھوپ ہے۔
ادھر بھیج دیجئےسنا ہے اس ہفتے مزید برف پڑے گی۔ جنوری کے سنوجیم کے بعد یہاں لوگ کچھ سہمے ہوئے ہیں
پہلے فنلینڈ میں کم برف ہے!ادھر بھیج دیجئے
ابھی تو جنوب میں پگھل رہی ہے۔ ویک اینڈ پر شاید Oulu جاؤں تو وہاں کچھ برف دکھائی دےپہلے فنلینڈ میں کم برف ہے!
آرکٹک سرکل منتقل ہو جائیںابھی تو جنوب میں پگھل رہی ہے۔ ویک اینڈ پر شاید Oulu جاؤں تو وہاں کچھ برف دکھائی دے
یہاں سے آرکٹک سرکل تقریباً 800 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ زیادہ فاصلہ ہوتا تو منتقل بھی ہو جاتاآرکٹک سرکل منتقل ہو جائیں
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟