ملائکہ
محفلین
اور کس کا؟؟؟آپ نے بھی؟
اور کس کا؟؟؟آپ نے بھی؟
کیسے جلا؟؟؟
فرائیز کھانے کو دل کر رہا تھا باقی سب سمجھدار ہیں!!!آپ نے بھی؟
میرا، کٹ تو کل لگا تھا، آج جل بھی گیااور کس کا؟؟؟
جی کھانا بنا رہا تھا بہت دن بعد، جب چکن ڈالا تو وہ دھڑام سے گرم تیل میں گرا اور تیل سیدھا ہاتھ پر تشریف لے آیافرائیز کھانے کو دل کر رہا تھا باقی سب سمجھدار ہیں!!!
آپ کا بھی ؟؟؟
بالکل اسی طرح ۔۔!!!آپ کھانا بنا رہے تھے اور میں فرائیز!!جی کھانا بنا رہا تھا بہت دن بعد، جب چکن ڈالا تو وہ دھڑام سے گرم تیل میں گرا اور تیل سیدھا ہاتھ پر تشریف لے آیا
و علیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب
ہاتھ بالکل ٹھیک، ورنہ محفل پر کیسے لکھ پاتابالکل اسی طرح ۔۔!!!آپ کھانا بنا رہے تھے اور میں فرائیز!!
ابھی کیسا ہے آپ کا ہاتھ؟
اب تو بالکل ٹھیک ہوگیا ہے آہستہ آہستہ ڈیڈ سکن بھی اتر رہی ہے۔۔و علیکم السلام
کیسی ہو بھتیجی؟ اور تمہارے پاؤں کا کیا حال ہے؟
یہ تو کچھ بھی نہیں، میں تو دو بار چھری ہتھیلی کے پار بھی کر چکا ہوں
الحمد للہ ہم تو بخیر ہیں اور ایک میٹنگ میں مصروف ہونے والے ہیں۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں سعودبھائی!محمد علم اللہ اصلاحی بھائی!
ویسے سعود بھائی رونق واوقعی کچھ ہی ہے !!
اللہ خیر کرے۔۔۔ خیر میں سونے چلی اللہ حافظیہ تو کچھ بھی نہیں، میں تو دو بار چھری ہتھیلی کے پار بھی کر چکا ہوں
ویسے کُکنگ کے شروع میں بہت بلنڈر ہوئے تھے۔ اب سدھر گیا ہوں
اللہ حافظ بھتیجی، شب بخیراللہ خیر کرے۔۔۔ خیر میں سونے چلی اللہ حافظ
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ... صبح النور ..
گزشتہ دنوں خاتون خانہ اپنی بہت سی مہمانان گرامی کے ساتھ مصروف تھیں تو میں نے آلو گوش بنایا تھا۔ اچھا بنا تھا، سب نے تعریف بھی کی تھی۔