ابن سعید
خادم
ہم نے تو سیدھی سادی دعا دی تھی کہ حسد کرنے والیاں حسد کرنے والوں کے لیے ہوں اور حسد کرنے والے حسد کرنے والیوں کے لیے۔پھر کیا تھا؟ مجھے تو لگا کہ یہ گردان ہی تھی
ہم نے تو سیدھی سادی دعا دی تھی کہ حسد کرنے والیاں حسد کرنے والوں کے لیے ہوں اور حسد کرنے والے حسد کرنے والیوں کے لیے۔پھر کیا تھا؟ مجھے تو لگا کہ یہ گردان ہی تھی
تو پھر تلاش کر دیجئے حسد کرنے والیہم نے تو سیدھی سادی دعا دی تھی کہ حسد کرنے والیاں حسد کرنے والوں کے لیے ہوں اور حسد کرنے والے حسد کرنے والیوں کے لیے۔
دیکھتے ہیں، کچھ اشتہار وغیرہ کا انتظام کرتے ہیں۔تو پھر تلاش کر دیجئے حسد کرنے والی
آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئےدیکھتے ہیں، کچھ اشتہار وغیرہ کا انتظام کرتے ہیں۔
سنجیدہ نہیں ہونا تھا؟آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے
میں سمجھا آپ نے وہ گردان نما گردان جو کی تھی وہ بھی مذاق ہی تھاسنجیدہ نہیں ہونا تھا؟
شب بخیر اچھی بہنامیں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ، شب بخیر بھیا لوگ اور آپی
شب بخیر پتر، اللہ حافظ!میں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ، شب بخیر بھیا لوگ اور آپی
لیں آپ تو واقعی سنجیدہ ہو گئے!میں سمجھا آپ نے وہ گردان نما گردان جو کی تھی وہ بھی مذاق ہی تھا