عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام آپی
ننھی پری کی چھٹیاں چل رہی ہیں؟ٹھیک ہوں بھیا
وعلیکم السلام!ایک بور سا سلام قبول ہو
خشک اور سخت سردوعلیکم السلام!
جویریہ بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
جی بھیاننھی پری کی چھٹیاں چل رہی ہیں؟
میں ٹھیک ہوں آپیکیسی ہے ہماری مانو بلی
یہاں بھی گیس نہیں ہےخشک اور سخت سرد
اوپر سے گیس بھی نہیں. آج تو لحاف میں بھی گرم نہیں ہو پارہی
بتا تو دیامیں ٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہیں؟
اوہ ہاںبتا تو دیا
ایل پی جی سلینڈر تو ہے اور کوئلے سے توبہ. سردی سے نہیں کوئلے سے مر جاوں گیاوہ ہاں
کوئلے ہوں تو وہ جلا لیجئے
میں نے اور امی جان نے ابھی لکڑیوں پر روٹیاں بنائیں ہیں تو وہ ریڈ ریڈ کوئلے اوپر ہی ہیں ہم کمرے میں نہیں لائے یہاں زیادہ سردی نہیں لگ رہی
ایل پی جی سلینڈر تو ہے اور کوئلے سے توبہ. سردی سے نہیں کوئلے سے مر جاوں گی
تو انگیٹھی سلگا لیں بٹیا رانی۔ یوں سردی میں تو نیند نہیں آئے گی۔خشک اور سخت سرد
اوپر سے گیس بھی نہیں. آج تو لحاف میں بھی گرم نہیں ہو پارہی
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ برش کرتے ہوئے برش کو دائیں بائیں پھرایا یا اوپر نیچے؟جی بھیا
اور میں نے برش کرنے کے بعد سیب کا مربہ کھا لیا تھوڑا سا
لگتا ہے آپ نے اوپر کے مراسلے نہیں دیکھےتو انگیٹھی سلگا لیں بٹیا رانی۔ یوں سردی میں تو نیند نہیں آئے گی۔
کیا مطلب بھیااب سوال یہ اٹھتا ہے کہ برش کرتے ہوئے برش کو دائیں بائیں پھرایا یا اوپر نیچے؟
مراسلہ بھیجنے کے بعد نگاہ پڑی تھی۔لگتا ہے آپ نے اوپر کے مراسلے نہیں دیکھے
شونا پری پہلے مسکرائیں پھر وضاحت کی جائے گی۔کیا مطلب بھیا