عائشہ عزیز
لائبریرین
شونا پری پہلے مسکرائیں پھر وضاحت کی جائے گی۔
شونا پری پہلے مسکرائیں پھر وضاحت کی جائے گی۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
الحمدللہ، مزاج بخیر و حاسدانہ ہیںوعلیکم السلام!
مزاج گرامی کیسے ہیں؟
کیسی ہیں اچھی بہنا؟وعلیکم السلام بھیا
وہ تو روز ساتھ سوتا ہے اور ماریں مارتا ہےمراسلہ بھیجنے کے بعد نگاہ پڑی تھی۔
ویسے ہمیں یاد ہے کہ گاؤں میں سردیوں کے دنوں میں ہم لوگ پیال کا بستر بناتے تھے اور کئی لوگ ساتھ سوتے تھے۔ لہٰذا ٹپ یہ ہے کہ گبین شہزادے کو پاس سلا لیں۔
مطلب یہ تھا کہ بٹیا اپنے دانتوں پر برش کو عمودی حرکت دیتی ہیں یا افقی؟
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں اچھی بہنا؟
اب سلام پر بھی اعتراضآلسلام علیکم!
ویسے اس تھریڈ کا عنوان "السلام علیکم وعلیکم السلام" ہونا چاہیئے
وعلیکم السلام زکریا بھائیآلسلام علیکم!
ویسے اس تھریڈ کا عنوان "السلام علیکم وعلیکم السلام" ہونا چاہیئے
لو جی دونوں طرح سے دیتی ہوں بھیامطلب یہ تھا کہ بٹیا اپنے دانتوں پر برش کو عمودی حرکت دیتی ہیں یا افقی؟
الحاسدات لالحاسدین و الحاسدون لالحاسدات!الحمدللہ، مزاج بخیر و حاسدانہ ہیں
آپ فرمائیے
اعتراض کرنا ہوتا تو آغاز سلام سے کرتا؟اب سلام پر بھی اعتراض
ہمیں تو گھٹنے موڑ کر سونے کی عادت تھی۔وہ تو روز ساتھ سوتا ہے اور ماریں مارتا ہے
میں بھی ٹھیک ہوں اچھی بہنامیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
گردان کچھ ادھوری نہیں رہ گئی؟الحاسدات لالحاسدین و الحاسدون لالحاسدات!
السلام علیکماعتراض کرنا ہوتا تو آغاز سلام سے کرتا؟
لو جی دونوں طرح سے دیتی ہوں بھیا
یہ گردان تو تھی ہی نہیں!گردان کچھ ادھوری نہیں رہ گئی؟
پھر کیا تھا؟ مجھے تو لگا کہ یہ گردان ہی تھییہ گردان تو تھی ہی نہیں!