قیصرانی

لائبریرین
میری کار پر سمر پرفارمنس ٹائر ہیں اور سڑکوں سے آئس صاف نہیں کی گئی لہذا خوب مزا آئے گا
پھر تو ڈرفٹنگ؟ ویسے ہمارے ہاں تو ابھی یکم دسمبر سے فروری کے آخری دن تک لازمی ہوتے ہیں ونٹر یا آل ویدر ٹائرز، اور اس کے بعد آپ بوقت ضرورت سمر یا آل ویدر یا پھر ونٹر ٹائر بھی لگا سکتے ہیں
 

زیک

مسافر
پھر تو ڈرفٹنگ؟ ویسے ہمارے ہاں تو ابھی یکم دسمبر سے فروری کے آخری دن تک لازمی ہوتے ہیں ونٹر یا آل ویدر ٹائرز، اور اس کے بعد آپ بوقت ضرورت سمر یا آل ویدر یا پھر ونٹر ٹائر بھی لگا سکتے ہیں
جب اٹلانٹا واپس آیا تھا تو یہ گاڑی لی تھی۔ یہاں بہت کم ہی ونٹڑ ٹائر کی ضرورت پڑتی ہے اور میرے ٹائرز کے ساتھ کار چلانے کا اپنا ہی مزا ہے
 
Top