یہاں ابھی بھی سرد ہوا چل رہی ہے ۔۔الحمد للہ
موسم بہت اچھا ہے۔ سردی کی شدت ختم ہو گئی ہے۔
و علیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب
کسی نے کوشش ہی نہیں کی ہوگی بس اسی لئے شاید۔۔و علیکم السلام!
فی الحال تو سوچ رہا ہوں کہ اردو میں ice اور snow دونوں کو برف کیوں کہتے ہیں۔
وعلیکم السلام ننھی پری۔السلام علیکم
جنادریہ؟؟؟؟؟؟؟یہ کیا ہے ؟یہاں تو سرد ہوا کہ لہر ختم ہو گئی ہے۔
اگلے ہفتے سے جنادریہ کا میلہ شروع ہونے والا ہے۔
میں تو ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام ننھی پری۔
کیسی ہیں ہماری شونا بٹیا؟
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جب ترجیحات بدل جائیں تو دل تنگ ہو جاتے ہیں۔اور وہاں رہنے والوں کے دم گھٹنے لگتے ہیں۔لیکن مصلحتوں اور انا کی دیواریں اگر گرا دی جائیں تو حبس کم ہو جاتا ہے۔اور ٹھنڈی ہوا جب غلط فہمیوں کا غبار کم کرتی ہے تو راستے صاف نظر آنے لگتے ہیں
نئی تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
چلی گئی۔۔۔۔میں نے سوچا تھا ماہی کے پیپر ختم ہونگے تو کچھ کریں گے ۔۔۔مطلب۔۔۔کوئی گھر کی تفصیلی والی صفائی۔۔کوئی ونڈو شاپنگ۔
ماہی یونی چلی گئی ہیں آنی؟
ہی ہی ہیچلی گئی۔۔۔ ۔میں نے سوچا تھا ماہی کے پیپر ختم ہونگے تو کچھ کریں گے ۔۔۔ مطلب۔۔۔ کوئی گھر کی تفصیلی والی صفائی۔۔کوئی ونڈو شاپنگ۔