اشتیاق علی

لائبریرین
کیسا موسم ہے وہاں ؟
بارشوں کی وجہ سے موسم قدرے خوشگوار رہا وہ بھی صرف چار یا پانچ دن اس کے بعد اب ہفتہ ہی گزر گیا ہے کہ شدید گرمی پڑ رہی ہے یوں کہیے کہ جاتے جاتے گرمی اپنا آپ دکھا رہی ہے۔ اور لوڈ شیڈنگ اپنے جوبن پر ہے۔
 
Top