اشتیاق علی
لائبریرین
تو کب کرنا ہے ناشتہ؟ابھی تک تو ناشتہ نہیں کیا ہے۔۔۔
تو کب کرنا ہے ناشتہ؟ابھی تک تو ناشتہ نہیں کیا ہے۔۔۔
حکم نہیں جناب ایسا کریں گے تو میں گوشا ہو جاؤں گا۔آپ حکم دیں تو ابھی دودھ اور انڈہ لے آتے ہیں ناشتے کے لیے۔
و علیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اففف!!! بس ابھی کیے لیتے ہیں۔حکم نہیں جناب ایسا کریں گے تو میں گوشا ہو جاؤں گا۔
اپنا خیال رکھا کریں اور بنا حکم کے ناشتہ کر لیا کریں۔
ٹھیک ہے اپنا ناشتہ خود بناتے ہیں کیا؟اففف!!! بس ابھی کیے لیتے ہیں۔
اللہ کا شکر بھیا !و علیکم السلام!
کیسی ہی عینی اپیا! آج کا دن کیسا گزرا؟
اللہ کا شکر بھیا جییییییییییییی!وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیاااااااااا رانییی ییی ییی ییی
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں ۔ آپ کی دعائیں ہیں۔اللہ کا شکر بھیا !
دن تو سب ہی بہت خوب گزرتے ہیں لیکن کبھی کبھی ہم یکسانیت سے گبھرا کر کسی دن کو تنگ کرنے کے لیئے اسے برا کردیتے ہیں۔
آپ کیسے ہیں؟
ایویں! میرے چاچو ہیں بچُو جیاوئے منڈیا! کتھے شمشاد بھائی روس نہ جان۔
موسم اچھا ہے!الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں ۔ آپ کی دعائیں ہیں۔
اور سنائیے موسم کیسا ہے آپ کے ہاں؟
سوری ۔ مینوں پتہ نئیں سی کہ چاچو نیں۔ واقعی او تے چاچو ای نیں۔ایویں! میرے چاچو ہیں بچُو جی
بہت خوب ۔ اور کوئی نئی تازی؟موسم اچھا ہے!
جی آج جمعۃالمبارک ہے ااور تاریخ 14 ہےبہت خوب ۔ اور کوئی نئی تازی؟
بہت خوب ۔جی آج جمعۃالمبارک ہے ااور تاریخ 14 ہے
بھیا میرے پاس تو نئی تازی یہی تھی۔بہت خوب ۔
یہ تو ہمیں بھی علم ہے اور بہت خوب علم ہے۔
کمال ہیں جناب آپ۔بھیا میرے پاس تو نئی تازی یہی تھی۔
لوڈشیڈنگ سدا بہار ہے۔ ہمیشہ جوبن پہ رہتی ہے ۔۔بارشوں کی وجہ سے موسم قدرے خوشگوار رہا وہ بھی صرف چار یا پانچ دن اس کے بعد اب ہفتہ ہی گزر گیا ہے کہ شدید گرمی پڑ رہی ہے یوں کہیے کہ جاتے جاتے گرمی اپنا آپ دکھا رہی ہے۔ اور لوڈ شیڈنگ اپنے جوبن پر ہے۔