ناعمہ عزیز
لائبریرین
اس کا کیا مطلب ہوا بھلا؟سوری ۔ مینوں پتہ نئیں سی کہ چاچو نیں۔ واقعی او تے چاچو ای نیں۔
اس کا کیا مطلب ہوا بھلا؟سوری ۔ مینوں پتہ نئیں سی کہ چاچو نیں۔ واقعی او تے چاچو ای نیں۔
صد فیصد درست فرمایا آپ نے۔ لیکن کچھ دن پہلے رک بھی گئی تھی اور تین چار دن تو بالکل بھی کہیں نہیں گئی۔ لیکن بعد میں پھر وہی حال۔لوڈشیڈنگ سدا بہار ہے۔ ہمیشہ جوبن پہ رہتی ہے ۔۔
یہاں تو ہم تقریباً اپنے سارے کام خود ہی کرتے ہیں۔ (جن جو ٹھہرے!)ٹھیک ہے اپنا ناشتہ خود بناتے ہیں کیا؟
ہم بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔اللہ کا شکر بھیا جییی ییی ییی ییی ی!
آپ کیسے ہیں؟
مطلب میں تے اوہناں نوں بھائی سمجھیاں سی ۔ پر او تے چاچو نیں۔اس کا کیا مطلب ہوا بھلا؟
ارے میرے تو چاچو ہی ہیں نا ، میرے کوئی چاچو نہیں تھے ، شمشاد چاچو ہاتھ لگے میں نے سوچا موقع ہاتھ سے گنوانا نہیں چاہئے بس پھر کیا تھا چاچو بنا لیا ان کو ۔مطلب میں تے اوہناں نوں بھائی سمجھیاں سی ۔ پر او تے چاچو نیں۔
ہن سمجھ آ گئی؟
بالکل جی بہت اچھی بات ہے۔ارے میرے تو چاچو ہی ہیں نا ، میرے کوئی چاچو نہیں تھے ، شمشاد چاچو ہاتھ لگے میں نے سوچا موقع ہاتھ سے گنوانا نہیں چاہئے بس پھر کیا تھا چاچو بنا لیا ان کو ۔
بالکل جی بہت اچھی بات ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ابھی تو اپنے گھر میں بیٹھے ہیں
اور کہاں جانا ہے بھلا
گم تو خیر نہیںوعلیکم السلام
گم کیوں ہیں؟
کوئی نہیں بھیاگم تو خیر نہیں
ہاں البتہ اب پہلے جیسی تیزی نہیں رہی
شاید بڑھاپا آگیا ہے ابھی
اور تم سناؤ
کیسی ہو، کیا چل رہا ہے آج کل
کوئی نہیں بھیا
میں نے غیر متفق کردینا ہے ۔۔اچھا
میں کیسے سناؤں بھیا میرے سے بولا نہیں جارہا
ٹھیک ہوں کالج پھر سے اسٹارٹ ہوگیا ہے
بولنے سے درد ہوتا ہے ناں گلا خراب ہے۔بولا کیوں نہیں جارہا
دانت میں درد ہے یا پھر سے املی کی کوئی کارستانی۔
اور جب بولے نہیں جارہا تو کالج میں گزارا کیسے ہورہا ہے
بٹیا رانی پھر کوئی دوا وغیرہ لے لینی تھی ۔بولنے سے درد ہوتا ہے ناں گلا خراب ہے۔
بھیاااا
میرا دل نہیں کرتا بھیا خود ہی ٹھیک ہو جائے گا ناںبٹیا رانی پھر کوئی دوا وغیرہ لے لینی تھی ۔
تو پھر آپ ایسا کرو دوا کی جگہ پانی کو کاٹ کر پیو۔ انشا اللہ دو تین بار میں ہی گلا کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔میرا دل نہیں کرتا بھیا خود ہی ٹھیک ہو جائے گا ناں
دوا کوئی اثر نہیں کرتی ہے