ماہی احمد
لائبریرین
میرا فائدہ کیسے بھلا؟مجھے جلنے کی کیا ضرورت ہے۔ میں تو تمہارے فائدے کےلیے کہہ رہا تھا۔
میرا فائدہ کیسے بھلا؟مجھے جلنے کی کیا ضرورت ہے۔ میں تو تمہارے فائدے کےلیے کہہ رہا تھا۔
وعلیکم السلام اپیاااااااااالسلام علیکم
کیسی ہیں عائش پری؟ اور باقی سب؟
ٹینشن لینے کا نہیں، ٹینشن دینے کا ہوتا ہے۔ کیا؟ٹنشن نہ لیں، میرا کام بکرے کے بغیر بھی ہو جاتا ہے
فائدہ یہ کہ رنگ کالا نہیں ہو گا۔میرا فائدہ کیسے بھلا؟
مجھے کیا پتا کیا؟ میں تو لیز کھا رہی ہوںٹینشن لینے کا نہیں، ٹینشن دینے کا ہوتا ہے۔ کیا؟
کھانے سے رنگ کبھی بھی کالا نہیں ہوتا، سچی!!!!!!!!فائدہ یہ کہ رنگ کالا نہیں ہو گا۔
لیز اکیلے اکیلے کھائے جائیں تب بھی لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔مجھے کیا پتا کیا؟ میں تو لیز کھا رہی ہوں
میرا تو آج تک نہیں ہوالیز اکیلے اکیلے کھائے جائیں تب بھی لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
ایک تو ان پارٹیوں کا مسئلہ بڑا ٹیڑھا ہے۔ ویسے رشوت والی بات سے تو ہمیں کوئی پریشانی نہیں، کیوں کہ آج کل گاڑیاں تک ایندھن سے زیادہ رشوت سے چلتی ہیں۔مجھے کیا پتا ہو
میں تو عائشہ سس کے ساتھ ہوں
آپ کو اپنی پارٹی میں شامل کرنا ہے تو دونوں کو رشوتِ حسنہ دینی ہو گی
اپنے آپ کو تھوڑا ہی محسوس ہوتا ہے۔میرا تو آج تک نہیں ہوا
الحمدللہ
تو پھر تو بالکل ہی ٹنشن نہیںاپنے آپ کو تھوڑا ہی محسوس ہوتا ہے۔
تھینک یو غدیر اچھی بچیمجھے کیا پتا ہو
میں تو عائشہ سس کے ساتھ ہوں
آپ کو اپنی پارٹی میں شامل کرنا ہے تو دونوں کو رشوتِ حسنہ دینی ہو گی
آلریڈی نیند آ رہی ہے بہت۔۔۔اگر کسی کو غالب بہت پسند ہیں تو ابھی پی ٹی وی پر ان کی غزلوں کا پروگرام لگا ہوا ہے "ہیریٹیج ورثہ"
دیکھ رہی ہوںاگر کسی کو غالب بہت پسند ہیں تو ابھی پی ٹی وی پر ان کی غزلوں کا پروگرام لگا ہوا ہے "ہیریٹیج ورثہ"