قرۃالعین اعوان

لائبریرین
چلیں جلدی سے غالب کا شعر سنائیں پھر جان چھوٹے گی :p
افیی! یہاں غالب کی بھتیجی بھی ہوتی ہیں غلط ہوگیا تو کلاس ہوجائے گی لیکن چلیں کوشش! :)
وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے
ولے مجھے تپشِ دل مجالِ خواب تو دے
 
Top