عائشہ عزیز

لائبریرین
ایکچلی دیٹ واز اے لائئ۔۔۔ نیٹ تھا لیکن موبائل نہیں تھا اور لیپ ٹاپ کی ونڈو بھی گئی
کب سے کہہ رہے ہیں کہ اوبنٹو نصب کر لیں، کم از کم نہ ہونے سے تو بہتر ہوگا۔۔۔ کیسے ہاتھ پاؤں بندھے ہوتے ہیں بغیر کمپیوٹر کے۔ :) :) :)
 

فاتح

لائبریرین
آپ ذرا وہ مشکل والا شعر سنائیں جو فاتح بھائی نے سب سے پہلے آپ کو یاد کروایا تھا پھر ہی جرمانہ معاف ہوگا :rollingonthefloor:
متفق :)
حق ہاہ۔۔۔ ۔ وہ تو بھول گیا
واااااااااااااااااااااااٹ! بھول گیاااااااااااااااااااااااااااااا
اتنا رٹا لگوایا تھا مگر پھر بھی بھول گیا
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو مجھے تو بھول ہی گیا تھا کہ 65 سال کی عمر میں سرکاری ملازمین ریٹائر ہو جاتے ہیں۔

تو اب کیا پنشن پر گزارہ ہے یا جو ہفتے جمع کیے تھے وہی کام آ رہے ہیں؟
 
Top