عائشہ عزیز
لائبریرین
چاچو بالکل بھی کنجوس نہیں ہیں ، وہ بہت اچھے ہیں
پتا لگایا جائے!کون کنجوس ہے؟
ہے ایک، جو بادام اپنے پلے سے خرید کر کھانے کو تیار نہیں۔کون کنجوس ہے؟
ہمیں لگا کہ جاسوس لفظ پر کسی کی پروفائل مربوط ہو گی۔کون لگائے گا؟
ایک تو محفل میں کوئی جاسوس بھی نہیں
تو آپ کھلائں ناہے ایک، جو بادام اپنے پلے سے خرید کر کھانے کو تیار نہیں۔
برسوں پہلے محفل میں ایک جادوگر ہوا کرتا تھاہمیں لگا کہ جاسوس لفظ پر کسی کی پروفائل مربوط ہو گی۔
اور جو تم نے چلغوزے بھیجنے تھے، وہ کیا ہوئے؟تو آپ کھلائں نا
و علیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
برسوں پہلے ایک کافی اچھے جاسوس بھی تھے محفل میں۔ہمیں لگا کہ جاسوس لفظ پر کسی کی پروفائل مربوط ہو گی۔
جی ہاں وہی
صرف ایک؟برسوں پہلے ایک کافی اچھے جاسوس بھی تھے محفل میں۔
وہ کون؟صرف ایک؟
و علیکم السلام
کیسی ہو بھتیجی؟ اور آجکل کیا زور شور ہے؟
ٹھیک ہوں بس آج کل پڑھائی کا زور و شور ہے اس لئے ٹائم نہیں مل رہا کسی بھی چیز کا۔۔۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ملائکہ بٹیا رانی؟