فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام جناب!
کیسی ہیں آپ؟ اور چپ چپ کیوں تھیں؟ :happy:
الحمد اللہ. :)
آپ کیسی ہیں سر جی؟
چپ چپ اس لیے جو سعود بهائی نے بتایا. اور اس لیے بهی کہ اتنے دنوں سے دفتر والوں نے میٹنگز اور گهر والوں نے شاپنگ کروا کروا کر ہوش بهلا دیئے ہیں. اور ابهی ایک طرف ٹوائے سٹوری 3 چل رہی ہے اور دوسری طرف نیوز چینل پر ٹاک شو. تو میں چپ نہ رہوں تو کیا کروں. :donttellanyone2:
اتنا بولنا کافی ہے؟ :thinking:
 
عائشہ عزیز

ہم الحمد للہ ٹھیک ہیں ۔۔ آہم آہم :p
سچی!! یعنی اب جب بھی آپ ڈانٹ کی دھمکی دیں تو بے پر کی والا ادھاریاد دلا دوں ناں :rollingonthefloor:
ہیں! دیکھا اسی لیے مجھے یہ میٹنگز اچھی نہیں لگتیں۔۔بلکہ سچی بتاؤں تو مجھے میٹنگ کے نام سے ہی خوف آتا ہے اب
ناکافی ہے :happy:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کس نے کہا کہ بے پر کی میں نقل ممنوع ہے؟ آپ بے شک میٹنگوں، شاپنگوں، ٹوائے اسٹوری اور ٹالک شوز کی ملی جلی بے ربط باتوں کا ملغوبہ انڈیل دیں۔ :) :) :)
بہت اچها خیال ہے. بس ایک مسئلہ ہے. یہ ملغوبہ انڈیلے گا کون؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہم الحمد للہ ٹھیک ہیں ۔۔ آہم آہم :p
سچی!! یعنی اب جب بھی آپ ڈانٹ کی دھمکی دیں تو بے پر کی والا ادھاریاد دلا دوں ناں :rollingonthefloor:
ہیں! دیکھا اسی لیے مجھے یہ میٹنگز اچھی نہیں لگتیں۔۔بلکہ سچی بتاؤں تو مجھے میٹنگ کے نام سے ہی خوف آتا ہے اب
ناکافی ہے :happy:
بروٹس کو جانتی ہیں عائشہ؟ پکی اس کی شاگرد لگ رہی ہیں اس وقت.
مجهے بهی اچهی نہیں لگتیں میٹنگز. پر کیا کیا جائے. :(
کیوں کافی نہیں ہے؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بروٹس کو جانتی ہیں عائشہ؟ پکی اس کی شاگرد لگ رہی ہیں اس وقت.
مجهے بهی اچهی نہیں لگتیں میٹنگز. پر کیا کیا جائے. :(
کیوں کافی نہیں ہے؟
وہ کون ہے میں تو نہیں جانتی
ہاں یہ تو ہے میٹنگ کا نام بھی چینج کر دیا جائے تو پھر بھی اچھا ۔۔بس نام میٹنگ نہ ہو :cautious:
نوووو ڈھیر ساری باتیں کریں ناں پھر مجھے یہ سوال کرتے کرتے نیند آنے لگتی ہے
 
Top