عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں تو چاچومانو تم نے کیا زعفران کا کھیت دیکھ لیا ہے؟
نہیں تو چاچومانو تم نے کیا زعفران کا کھیت دیکھ لیا ہے؟
یہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم!کیا بھلا؟
صحیحیہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم!
مبارک ہو ۔۔۔خیریت سے گھر آو۔۔۔۔۔۔۔ماں جی کل بحرین سے گھر واپسی ہے۔۔ ایک ماہ کی چھٹی ہے ۔۔
یہ شمائل احسن کون ہیں بھئی؟ ان کا تعارف کیا ہے؟گندی بچی میں نے اتنی محنت کی تم جہاز کا شوروم کھول لو پہلے۔۔۔ ۔۔۔ ماہی احمد
میرے والوں پر تو میری اپنی محنت تھی اور اس محنت پر ویسے بھی پکوڑے ہی نکالو گی اب تم ، بہتر ہے جہاز بنا لو خوب عیش ہوں گے پھر توگندی بچی میں نے اتنی محنت کی تم جہاز کا شوروم کھول لو پہلے۔۔۔ ۔۔۔ ماہی احمد
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی دے دیں۔میں ماھی احمد کی سہیلی ھوں۔۔۔ ۔۔۔ بیالوجی میں ماسٹرز کر رہی ھوں۔۔۔ ۔۔
شمشاد بھائی ملاحضہ فرمائیں۔یہ شمائل احسن کون ہیں بھئی؟ ان کا تعارف کیا ہے؟
شمائل احسن صمیم قلب کیا ہوتا ہے؟؟؟اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی دے دیں۔
ماہی کا بھی شکریہ۔
رہنے دو ، میں تو نہ کروں پکوڑوں کی نذر۔۔۔خیال اچھا ہے ویسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پکوڑوں والا
نہ میلا بے بی!!! گوشہ نئیں کرتے "تغل تغل تغل"۔۔۔تم جانتی ہو میں اردو میں ذرا کمزور ہوں پھر بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔