شمشاد

لائبریرین
بہت زیادہ، شمشاد بھائی ہم جب اکھٹے مل کر بیٹھ جائیں پھر کبھی نہیں پڑھ پاتے:p
پڑھائی کی تو نا پوچھیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔جو ھوتی ہے:bee:
اسی لیے تو میں نے پوچھا تھا لیکن شکر ہے جو میں سمجھا تھا وہی آپ دونوں نے بتایا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین

ام اریبہ

محفلین
زندگی کی سب بڑی فتح نفس پر قابو پانا ہے ،اگر نفس نے دل پر فتح پائی تو سمجھو کہ وہ دل مردہ ہے ۔۔۔ارسطو
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وہ کون ہے میں تو نہیں جانتی
ہاں یہ تو ہے میٹنگ کا نام بھی چینج کر دیا جائے تو پھر بھی اچھا ۔۔بس نام میٹنگ نہ ہو :cautious:
نوووو ڈھیر ساری باتیں کریں ناں پھر مجھے یہ سوال کرتے کرتے نیند آنے لگتی ہے
وہ بھی آپ جیسا ہی کوئی تھا۔ :)
لیں میں تو کہتی ہوں کہ میٹنگ کا نام تبدیل کرنے کی بجائے کام تبدیل کر دیں۔ پھر کتنا اچھا ہو جائے نا۔ :daydreaming:
مجھے تو کل معلوم ہی نہیں ہوا کب سو گئی۔ سوالات سنے بغیر ہی۔ :)
 
Top