ام اریبہ
محفلین
عائشہ عزیز ۔۔۔۔مٹر دھوئے گی ایک ایک کر کے ۔۔۔۔ٹھیک ہے چلو
لیکن مجھے کچھ کاٹنا نہ پڑے
عائشہ عزیز ۔۔۔۔مٹر دھوئے گی ایک ایک کر کے ۔۔۔۔ٹھیک ہے چلو
لیکن مجھے کچھ کاٹنا نہ پڑے
کچے؟؟؟؟کچھ مٹر دانے ادھر میری طرف بھجوا دیں۔ میں
کھا لوں گی۔
پیاز ہی کٹوانے تھے، باقی کون شا مشکل کام ہےٹھیک ہے چلو
لیکن مجھے کچھ کاٹنا نہ پڑے
دھاندلی نہیں چلے گی بچو جی!ایویں۔ یہ تو لائف ٹائم کاپی رائٹس ہیں۔ ڈرانا ماکاوا ۔
امم ۔۔صابن سے دھونے ہیں کیا آنی؟عائشہ عزیز ۔۔۔ ۔مٹر دھوئے گی ایک ایک کر کے ۔۔۔ ۔
لیکن پیاز تو مجھے بہت رلاتے ہیںپیاز ہی کٹوانے تھے، باقی کون شا مشکل کام ہے
یہاں تک کہ میں دھاندلی کی اجازت نہ دے دوںدھاندلی نہیں چلے گی بچو جی!
وعلیکم السلام بھائیAsalam o alaikum. Subah bakhair
ننھی پری کی اجازت کے بعد تو دھاندلی کی تعریف ہی تبدیل ہو جائے گی۔یہاں تک کہ میں دھاندلی کی اجازت نہ دے دوں
Alhamdulillahٹھیک ہیں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
کاٹ لیئے ہیں میں نے۔ اب تو ہاتھ بٹا دو۔۔۔لیکن پیاز تو مجھے بہت رلاتے ہیں
اچھا پھر کیا ہو جائے گی بھیا؟ننھی پری کی اجازت کے بعد تو دھاندلی کی تعریف ہی تبدیل ہو جائے گی۔
وعلیکم السلامAsalam o alaikum. Subah bakhair
ہاں تو بتاؤ ناں کیا کروں؟کاٹ لیئے ہیں میں نے۔ اب تو ہاتھ بٹا دو۔۔۔
I m fine. How r u.وعلیکم السلام
کیسے ہیں عمر بھائی؟؟؟
جو ننھی پری چاہیں گی۔ ویسے ہم تو اب برش کر کے سونے لگے ہیں پتر جی۔اچھا پھر کیا ہو جائے گی بھیا؟
جی بھیا اللہ حافظ، شب بخیرجو ننھی پری چاہیں گی۔ ویسے ہم تو اب برش کر کے سونے لگے ہیں پتر جی۔