شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام فرام ریاض۔سلام ازپشاور
و علیکم السلام فرام ریاض۔سلام ازپشاور
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم !
بہت خوبنہاری میں زاہد اور صابر کے علاوہ جاوید نہاری کا بھی اب بہت نام ہے۔ حاجی گھسیٹا خان کے حلیم کا تو نہ پوچھیے۔۔۔ معیار تو کچھ نہیں، بس گھسیٹ ہی رہا ہے۔
آپ کے کراچی سے جانے کے بعد بن کباب میں جس نے نام کمایا وہ پاکستان چوک کا حنیف بن کباب والا ہے۔ ایک ٹھیلے سے شروع کیا تھا، آج ماشاء اللہ چار پانچ دکانیں ہیں دو منزلہ اور پھر بھی کھانے کے اوقات میں جگہ حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
میں نے تو کبھی نہیں دیکھا۔ بہت پرانی بات ہوگی یہ۔بہت خوب
اور مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب بُندو خان کا ایک چھوٹا سا ہوٹل ہوتا تھا
نارتھ ناظم آباد بورڈ آفس سٹاپ پر کبھی مُلا نہاری ہاوس ہوتا تھا اس کی نہاری بہت مشہور تھی اب پتہ نہیں کہ اب بھی ہے کہ نہیں
اس کے ساتھ ہی قصر شریں کے نام سے مٹھائی کی دوکان بھی تھیمیں نے تو کبھی نہیں دیکھا۔ بہت پرانی بات ہوگی یہ۔
کیا قصر شریں کے نام سے مٹھائی کی دوکان ابھی بھی ہے؟کیا یادداشت پائی ہے آپ نے جناب۔
سفر بخیرمیں آٹھ دن کی چھٹی پر جا رہا ہوں۔
اسلام آبادآپ لوگ کراچی میں رہتے ہو ناں تو کراچی دور ہی ہے