قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام!
مزاج شریف؟ :) :) :)
الحمدللہ
آج دن کو درجہ حرارت مثبت اور رات کو منفی میں ہے۔ انتہائی پھسلن اور اس پر تازہ برف گری ہوئی۔ پرنسپل تین گھنٹے قبل پھسل کر گری اور اسے ہسپتال لے جانا پڑا۔ کہنی کا اندازہ ہے اس کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے لیکن ایکسرے کل صبح ہوگا اور جو خون جمع ہو چکا ہے، وہ بھی کل نکالا جائے گا۔ ابھی ہسپتال سے ہی واپسی ہوئی ہے :)
 
Top