ابن سعید
خادم
آپ نکالیے ناں کوئی تعلق بھیا
مجھے نینی آ رہی ہے
آپ نکالیے ناں کوئی تعلق بھیا
مجھے نینی آ رہی ہے
آپ نے قطب مخالف لکھا تھا تو شک گذرا کہ کہیں قطب مخالف کہنا چاہ رہے ہیں کہ مخالف قطبیکساں قطب مقناطیس ایک دوسرے کو دھکیلتے ہیں، مخالف قطب ایک دوسرے سے جڑ کر رہتے ہیں۔ فیصلہ آپ کا۔۔۔
ہاہاہا۔۔۔ اس سے بہتر ہے کہ ہتھوڑا استعمال کر لیا جائےپرانے فون کی بیٹری تیزاب میں دھو کر ریڈیو ایکٹیو لیمپ کے نیچے سکھا لیجیے تاکہ اس میں جذب ڈیٹا تباہ ہو جائے۔
پھر تو کچھ ڈیٹا ہتھوڑے میں جذب ہو جائے گا۔ہاہاہا۔۔۔ اس سے بہتر ہے کہ ہتھوڑا استعمال کر لیا جائے
اللہ حافظمیں اب سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ بھیا لوگ اور ماہی
شب بخیر
سرکل آف ایول انفننٹیپھر تو کچھ ڈیٹا ہتھوڑے میں جذب ہو جائے گا۔
بلکہ قطب زمان. ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں بن بلاوےوعلیکم السلام!
کیسے مزاج قبلہ!
ویسے آپ کو تو قبلہ کے بجائے قطب کہنا چاہیے، قطب شمالی کے اتنے قریب جو رہتے ہیں۔
اب تو افاقہ نہیں ہو سکتا۔ اللہ آپ کے حال پر رحم فرمائے!سرکل آف ایول انفننٹی
قطب صاحب سے تو قطب تارا نمٹ لے گا۔ بٹیا بتائیں کیسی ہیں اور آج کل بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے؟بلکہ قطب زمان. ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں بن بلاوے
اللہ حافظ، شب بخیر ماہی بٹیا۔اللہ حافظ
شب بخیر۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔
اچھی بھالی ہون. موسم ابر آلود مگر سردی قابل برداشتقطب صاحب سے تو قطب تارا نمٹ لے گا۔ بٹیا بتائیں کیسی ہیں اور آج کل بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
پچھلے دو دنوں سے یہاں بہت پیاری سی دھوپ ہو رہی ہے، اس وقت بھی موسم باہر گھومنے والا ہے۔اچھی بھالی ہون. موسم ابر آلود مگر سردی قابل برداشت
میرے حال پر کہ میرے موبائل فون کے ڈیٹا کے حال پراب تو افاقہ نہیں ہو سکتا۔ اللہ آپ کے حال پر رحم فرمائے!
موقع ضایع. نہ کریں.ویسے بھی اج اتوار کی چھٹی ہےپچھلے دو دنوں سے یہاں بہت پیاری سی دھوپ ہو رہی ہے، اس وقت بھی موسم باہر گھومنے والا ہے۔
اجی چھوڑیں۔میرے حال پر کہ میرے موبائل فون کے ڈیٹا کے حال پر
تھوڑی دیر بعد میٹنگ ہے۔موقع ضایع. نہ کریں.ویسے بھی اج اتوار کی چھٹی ہے
جی چھوڑ دیااجی چھوڑیں۔
جی چھوڑ دیا
اور مزاج بخیر؟