میں ایک مووی دیکھ رہی ہوں ماہیکیا کر رہی ہو؟
عینی شاہ کہاں غائب ہے؟؟؟
وعلیکم السلام بھیا
اور السلام علیکم کیسے ہیں سب؟؟؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ماہی بٹیا اور ننھی پری کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
میں ایک مووی دیکھ رہی ہوں ماہی
ساتھ میں لیز اور بوتل ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
بالکل ٹھیکالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ماہی بٹیا اور ننھی پری کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
میں تو اسٹار گیٹ دیکھ رہی ہوں بھیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ماہی بٹیا اور ننھی پری کیسی ہیں؟
دوبارہ برش کرنا پڑے گااور بتاؤں بھیا میں نے برش کیا تھا لیکن بعد میں لیز کھا لیے ہیں اب
الحمدللہ جناب، جب آخری بار بات ہوئی تھی، تو اس کے دو گھنٹے بعد گھر سے نکلنا پڑا اور اب جا کر گھر واپسی ہوئی ہےوعلیکم السلام!
کیسے مزاج قبلہ!
ویسے آپ کو تو قبلہ کے بجائے قطب کہنا چاہیے، قطب شمالی کے اتنے قریب جو رہتے ہیں۔
قطب کی جمع قطبین ہوگی پھر تووعلیکم السلام!
کیسے مزاج قبلہ!
ویسے آپ کو تو قبلہ کے بجائے قطب کہنا چاہیے، قطب شمالی کے اتنے قریب جو رہتے ہیں۔
دوبارہ برش کرنا پڑے گا
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔بالکل ٹھیک
بھیا کہیں کیسے ہیں؟