الحمدللہ جناب، جب آخری بار بات ہوئی تھی، تو اس کے دو گھنٹے بعد گھر سے نکلنا پڑا اور اب جا کر گھر واپسی ہوئی ہے :)
یعنی کل ملا کر اس گفتگو کو منحوس قرار دیا جا رہا ہے؟ حالانکہ اس میں تو کلاؤڈ کمپیوٹنگ پر تبادلہ خیال ہوا تھا۔ :) :) :)
 
Top