زیک
مسافر
زیادہ نہیں کھانی چاہیئے تھی میرے خیال سے لیکن ممکن ہے میں غلط ہوںہیں بھیا۔۔۔ نہیں کھانی تھی کیا؟
زیادہ نہیں کھانی چاہیئے تھی میرے خیال سے لیکن ممکن ہے میں غلط ہوںہیں بھیا۔۔۔ نہیں کھانی تھی کیا؟
بهیا زیادہ نہیں کهاتی۔۔۔ ونس اے ویکزیادہ نہیں کھانی چاہیئے تھی میرے خیال سے لیکن ممکن ہے میں غلط ہوں
میری معلومات کے مطابق اتنا ٹھیک ہےبهیا زیادہ نہیں کهاتی۔۔۔ ونس اے ویک
کیسے مزاج ہیں زکریا بھائی؟ اور یہ درمیان میں منہ کیسے جل گیا؟وعلیکم السلام
مزاج تو اچھے ہیں سوموار کے حساب سے!کیسے مزاج ہیں زکریا بھائی؟ اور یہ درمیان میں منہ کیسے جل گیا؟
ہمیں تو اس لیے فرق نہیں پڑتا کیوں کہ ویک اینڈ اور ویک ڈیز عموماً ایک جیسے ہوتے ہیں آج کل۔مزاج تو اچھے ہیں سوموار کے حساب سے!
کیا ویک ڈے پر عیاشی کر رہے ہیں؟ یا ویک اینڈ پر کام؟ہمیں تو اس لیے فرق نہیں پڑتا کیوں کہ ویک اینڈ اور ویک ڈیز عموماً ایک جیسے ہوتے ہیں آج کل۔
دیکھیں، اب یہ گریجوئیشن کے دنوں کے راز ہیں، اسے یوں سر محفل کھولنا تو نہیں چاہیے، لیکن آپ بھی کیا یاد کریں گے۔ خیر قصہ یوں ہے کہ ہمارے ایک کولیگ ہیں جو اگلے دو تین ہفتوں میں اپنی پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفینڈ کرنے والے ہیں۔ ان کی تھیوری کو امپلمنٹ کرنے کے لیے ہمارے پروفیسر نے ہمیں کام پر لگایا تھا، ڈیڑھ دو برسوں سے اس پر کام کر رہے تھے، اور آج کل اسے قابل نمائش بنانے پر کام ہو رہا ہے تا کہ ڈیفنس کے روز ڈیمو دیا جا سکے۔ اس چکر میں آج کل ہفتے میں ایک یا دو روز چھوڑ کر روزآنہ تین سے پانچ گھنٹوں کی ویڈیو ہینگ آؤٹ کرتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ گریجوئیشن کے دیگر کاروبار بھی ہوتے ہی ہیں۔کیا ویک ڈے پر عیاشی کر رہے ہیں؟ یا ویک اینڈ پر کام؟
الحمداللہ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
الحمد اللہ میں سُنا دیتا ہوں۔۔سنیں۔۔الحمداللہ آپ سنائیں ؟
الحمدللہ، کیا ہو رہا ہے آج کلالحمداللہ آپ سنائیں ؟
کیسے ہیں کاشفی بھائی اور کہاں ہوتے ہیں؟ کم کم ہی دکھائی دے رہے ہیں آج کل؟الحمد اللہ میں سُنا دیتا ہوں۔۔سنیں۔۔
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد الله رب العالمین۔ سب تعریفیں اللہ رب العزت کیلئے ہیں جو تمام عالم کا پروردگار ہے۔
یہ سورة الفاتحہ ہے۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور مزاج سب کے کیسے ہیں؟ سب ٹھیک ٹھاک۔۔جوڑ تگڑے۔۔
میں ٹھیک ٹھاک ہوں الحمداللہ۔کیسے ہیں کاشفی بھائی اور کہاں ہوتے ہیں؟ کم کم ہی دکھائی دے رہے ہیں آج کل؟
اداسی کاہے کی جناب؟ ہم ادھر ہیں ان سبمیں ٹھیک ٹھاک ہوں الحمداللہ۔
بس تھوڑا اُداس ہوں ۔ شریکِ حیات اور میری بٹیا رانی دونوں پاکستان گئی ہوئی ہیں۔۔اس لیئے کم کم نظر آرہا ہوں۔۔
آپ سنائیں ۔۔سب خیریت سے۔۔ سردی کم ہوئی یا اور زیادہ بڑھ گئی ہے آپ کی طرف۔۔۔
شکریہ قیصرانی بھائی۔۔بس دل اداس ہوگیا ہے۔اداسی کاہے کی جناب؟ ہم ادھر ہیں ان سب
سردی کم ہو رہی ہے بلکہ اب تو بہار کی آمد آمد ہے
الحمدللہ۔ بس روٹین چل رہی ہے جنابشکریہ قیصرانی بھائی۔۔بس دل اداس ہوگیا ہے۔
حُسن بہار تک بھی مجھے ناگوار ہے
بدلا ہوا سا رنگِ طبیعت ہے ان دنوں
۔۔۔ ۔۔
خیر آپ سنایئے کیا ہورہا ہے آج کل۔۔
کیا مصروفیات ہیں۔۔۔