امید ہے کہ تین چار ہفتوں میں ان شبینہ کام میٹنگوں سے نجات مل جائے گی۔یہ میٹینگ کب جان چھوٹی گی.
الحمداللہ۔۔۔ آپ پھر سے سنائیںالحمد اللہ میں سُنا دیتا ہوں۔۔سنیں۔۔
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد الله رب العالمین۔ سب تعریفیں اللہ رب العزت کیلئے ہیں جو تمام عالم کا پروردگار ہے۔
یہ سورة الفاتحہ ہے۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور مزاج سب کے کیسے ہیں؟ سب ٹھیک ٹھاک۔۔جوڑ تگڑے۔۔
وعلیکم السلام عمر بھائی
الحمداللہ سب خیر ۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام عمر بھائی
کیسے ہیں؟
میں فرسٹ کلاس۔۔۔ گھر میں کیسے ہیں سب۔۔الحمداللہ سب خیر ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
میں بالکل ٹھیک ماہی۔۔ تم سناو۔۔ کیا ہو رہا ہے
الحمدللہ بالکل ٹھیکالحمداللہ سب خیر ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
بورنگ کام۔۔۔۔ لولزززززالحمدللہ بالکل ٹھیک
میچ دیکھ رہی ہوں۔۔۔
الحمدللہ بالکل ٹھیک
میچ دیکھ رہی ہوں۔۔۔
سب خیریت سے ۔۔ کھانے سے فارغ ہوئے ہیں ۔۔میں فرسٹ کلاس۔۔۔ گھر میں کیسے ہیں سب۔۔
آج کل تو یمی یمی کھانے مل رہے ہوں گے ناں۔۔۔ کیا کھایا آج؟سب خیریت سے ۔۔ کھانے سے فارغ ہوئے ہیں ۔۔
شروع میں بورنگ ہوتا ہے، اینڈ تک تو اتنا انٹرسٹنگ ہو جاتا ہے کہ بس۔۔۔بورنگ کام۔۔۔ ۔ لولززززز
مجھے تو ویسٹ آف ٹائم لگتا ہے سچ میں۔۔۔ اتنے میں بندہ کوئی کام ہی کر لے لولزززشروع میں بورنگ ہوتا ہے، اینڈ تک تو اتنا انٹرسٹنگ ہو جاتا ہے کہ بس۔۔۔
خیری، پسند اپنی اپنی، مزاج اپنا اپنا
جی ۔۔۔آج کل تو یمی یمی کھانے مل رہے ہوں گے ناں۔۔۔ کیا کھایا آج؟
مزے کی بات بتاؤںمجھے تو ویسٹ آف ٹائم لگتا ہے سچ میں۔۔۔ اتنے میں بندہ کوئی کام ہی کر لے لولززز
عمر بھائی تھوڑا سا حلوہ ادھر بھی پلیزز۔۔۔ یمیییجی ۔۔۔
آج قیمہ شملہ مرچ کھایا ۔۔ ابھی گاجر کا حلوہ بنایا جا رہا ہے ۔۔ آیان اور انابیہ دونوں پاس ہی بیٹھے ہیں ۔۔
لولزززززززمزے کی بات بتاؤں
میچ کی وجہ سے ہم سارے کام جلدی جلدی نمٹا لیتے ہیں اکثر، تاکہ سکون سے میچ دیکھا جا سکے
پر میچ دیکھنا بذاتِ خود بڑا ٹنشن والا کام ہے۔۔۔