ماہی احمد

لائبریرین
بری بات کیسے ہوئی۔۔ دیکھو اس میں اپنا ہی فائدہ ہے ناں۔۔ ہم نے موٹے نہیں ہونا زیادہ کھانے سے
میں نے ایک بار کہیں پڑھا تھا کہ صبح کے کھانے سے موٹا نہیں ہوتا کوئی کیونکہ دن بھر کے کاموں میں وہ بیلنس ہو جاتا ہے، پرابلم رات کے اور شام کے کھانے شروع ہوتی ہے :)
 
مقدس

ٹینشن ناں لو۔۔ میرا وہاں بھی اکثر ناغہ چلتا رہتا ہے۔۔ لولزززز
 
Top