عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ کے ہاں بھیا؟مکھن محسوس ہورہا ہے تو اسے ٹوسٹ پر لگا کر کھالینا تھا نہ
ویسے یہاں مکھن کے معاملے میں کافی قلت پائی جاتی ہے![]()
آپ کے ہاں بھیا؟مکھن محسوس ہورہا ہے تو اسے ٹوسٹ پر لگا کر کھالینا تھا نہ
ویسے یہاں مکھن کے معاملے میں کافی قلت پائی جاتی ہے![]()
اوہ!ہم ابھی ابھی جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں سوئیٹ سوئیٹ پری!![]()
![]()
![]()
جزاک اللہیقیناً!![]()
![]()
![]()
جی ہمارے پاسآپ کے ہاں بھیا؟
الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں احوال کیسے ہیںوعلیکم السلام
کیسے مزاج گرامی ہیں پیارے؟![]()
کیا اس کا ترجمہ "پیاری پیاری شہد مکھی" ہوگا؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں احوال کیسے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم بٹیا
کیا اس کا ترجمہ "پیاری پیاری شہد مکھی" ہوگا؟![]()
![]()
![]()
اور ہر سمت پیار چھڑک رہی ہیں!!! ہے ناں بیٹا؟وعلیکم السلاماسکا مطلب ہے ایک پیاری شہد مکھی ادھر اُدھر گھوم رہی ہے
![]()
اس لئے کہ پیر کو میری 6 دوستیں میرے گھر آئیں گی اور ہم لوگ پارٹی کریں گے اور میں کیا پکانا ہے وہ پلان کررہی ہوںآج تو بٹیا رانی بہت ہی خوشگوار موڈ مین لگ رہی ہیں۔![]()
![]()
![]()