زین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
وہ ناں بھیا مجھے پیج نمبر 100 نہیں مل رہا ہے آپ نے نہیں کیا تھا کیا؟
میں نے وہاں جواب دیدیا۔
آجکل مجھے بھولنے کی بیماری ہے ۔ پرسوں کی بات ہے کہ چھوٹے بھائی کو اسی وجہ سے پندرہ کلو میٹر کا سفر رات کو پیدل طے کرنا پڑا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے وہاں جواب دیدیا۔
آجکل مجھے بھولنے کی بیماری ہے ۔ پرسوں کی بات ہے کہ چھوٹے بھائی کو اسی وجہ سے پندرہ کلو میٹر کا سفر رات کو پیدل طے کرنا پڑا۔
او او
تو جلدی سے اپنی بیماری کا علاج کرائیں ناں بھیا
 
Top